پردہ بچپن میں جب امی بھائی کو دہی یا نہاری وغیرہ لینے بھیجتی تھیں تو ساتھ اسٹیل کا چھوٹا ڈول دیا کرتی تھیں کہتی تھیں کہ ایک تو شاپنگ بیگ کے جراثیم نہیں لگتے دوسرا کھانے پینے کی چیزیں اسطرح نمائش کرکے نہیں لاتے پردہ رکھتے ہیں ۔ روٹی لینے بھیجتیں تو سا…